ونڈوزxpکو اردو میں کریں
آجمیں آپ کے لئے ایک ایسا سافٹ ویر لارہا ہوں جس کو انسٹا ل کرنے کے بعد اپ کی ونڈوایکس پی ساری اردو میں ہو جاءے گی۔ اقتباس: http://www.microsoft.com/downloads/d...displaylang=ur http://www.microsoft.com/downloads/S...displaylang=ur Microsoft Word Tip آپ کے لیے ایک ٹپ ہے جس سے آپکو مائیکروسوفٹ ورڈ کی تمام شوٹ کٹ کیکا معلوم ہو جائے گاسب سے پہلے آپ alt+f8 پریس کریں ایک Macro کی ونڈوز اوپنہو گی اس میں یہ لکھیں ListCommands اور Enter کریں جیسے ہی انٹر کرو گے یہ آپکودو آپشن دے گا آپ کسی کو بھی سیلکیٹ کر کے اوکے کرو گے تو ساری شوٹ کٹ کیز آپکےسامنے آ جائے گی جو کہ تقریبا ۹ پیچز کے ہیں اقتباس: alt+f8 write in Macro Name ListCommands and enter chose any one and result |
|