Excel کی کلاس نمبر 1 (Excel کا تعارف)
پہلی کلاس -------- تعارف Microsoft Excel ایک سپریڈ شیٹ پروگرام ہے یعنی جسمیں کالم اور لائنز پر کام ہو۔اسکو مختلف قسم کے حسابی کام کے لیے استعمال کیا جاتاہے اور زیادہ تر اسکا استعمال اکاؤنٹگ کے شعبہ میں کیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ ہم اپنےروزمرہ کی خریداری یا پورے مہینے کا حساب کتاب بھی اسی میں کر سکتےہیں۔کالم Columnاور لائنRow کیا ہوتی ہے اسکو ہم کچھ اسطرح سمجھتےہیںیہ لائن یا Row کہلائیگی۔ ---------------------------------------------- ---------------------------------------------- ---------------------------------------------- یہ کالم Column کہلائیں گے | | | | | | | | | | | | جب دونوں ملیں گے تو شکل کچھ اسطرحہوگئ |-----------|------------|-----------|------------| |-----------|------------|-----------|------------| |-----------|------------|-----------|------------| |-----------|------------|-----------|------------| |-----------|------------|-----------|------------| اندونوں کے ملنے سے جو ڈبہ بنتا ہے وہ سیل Cell کہلائے گا۔Excel میں ہر سیل کوایک نامدیا گیا ہے جس سے اسکی پہچان ہوتی ہے مثلا A1 یا B1۔ اسکے علاوہ یہ بات بھی یادرکھنے کے قابل ہے کہ ہر کالم اور لائن کا نام الگ الگ ہوتا ہے اور دونوں مل کر ایکنام بناتے ہیں۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ Excel میں لائن کو نمبر دیا گیا ہے اور کالم کوحرف، پس لائن کی کل تعداد 65536 (اس میں کچھ کمی بیشی ہو سکتی ہے) اور کالم کا آخریحرف IV (آئی-وی) ہے۔کالم اور لائن کو ہم اس طرح بھی لکھ سکتے ہیں C1 جسکے معنی کالم نمبر ایک ہے R1 جس کے معنی لائن نمبر ایک ہےاور جب یہ دونوںملیں گے تو کچھ اسطرح بنے گاC1 x R1، مطلب کالم نمبر ایک کی لائن نمبر ایک جو کہایک ڈبہ بنا جس کاپورا نام C1 x R1 ہوا۔آپ چاہیں تو پہلا والا طریقہ(A1) استعمالکریں یا دوسرا والا (C1xR1) اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ہم Excel میں جو فائلبناتے ہیں اسکو ورک بک کہتے ہیں اور اس ورک بک میں جس صفحے پر کام کرتے ہیں اسکوشیٹ بولاجاتا ہے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شیٹ کی حد 255 تک ہوسکتی ہے، مطلب 255شیٹس ایک ورک بک میں۔ واضع رہے کہ تمام شیٹس کے کالم اور لائن نمبر ایک ہی ہوتے ہیںجن کی تعداد میں اوپر بتا چکا ہوں۔ Excelکی ایک بہت بڑی خوبی اس کے اندرمختلف قسم کے فارمولوں کا استعمال ہوتاہے، یہ کوئی کیمیسٹری یا فزکس کے فارمولےنہیں اس لیے گبھرائیے نہیں۔ فارمولا جب بھی استعمال ہوتا ہے وہ کسی نہ کسی ڈبہ میںاستعمال ہوتا ہے اور اسکے علاوہ فارمولے کی نشانی برابر = کا نشان بھی ہے جوفارمولے کے شروع میں لگایا جاتا ہے ۔اس کو سمجھنے کے لیے ہم ایک مثال کوسمجھتے ہیںمثال: A1+B1+C1 = اس مثال میں برابر = کے نشان کو کسی بھیفارمولے کے لکھنے سے پہلے لکھتے ہیں تاکہ Excel کو پتہ چل جائے کہ فارمولا لکھا گیاہے۔ جہاں تک A1 اور B1 اور C1 کا تعلق ہے تو یہ مختلف ڈبوں کے نام ہیں۔اس پورےفارمولے کا مطلب ہوا کہ جس ڈبہ میں یہ لگایا گیا ہے (ہم فرض کے طور پرA5) لے لیتےہیں) اس میں تمام تین ڈوبوں(A1, B1, C1) کے اندر اگر کوئی نمبر موجود ہے کو جمعکردے، یعنی اگر ہر ڈبہ میں 5 کا ہندسہ ہے تو کل ملا کر 15 جس ڈبہ میں ہم نے فارمولالگا یا تھا یعنی A5 میں ظاہر ہوجائے گا۔اب نمبر کے کیا معنی کہ نمبر ہوگا توجمع ہوگا، اسکے معنی یہ ہیں کہ جب بھی ہم کسی ڈبہ میں کچھ بھی لکھتے ہیں وہ کسی بھیدو صورتوں میں سے کسی ایک صورت میں گا۔پہلی صورت کونمبر یا Numericکہتے ہیںاس صورت جو شامل ہیں وہ 0123456789 ہیں۔ اوراسکیایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ جمع Plus، تفریق Minus، ضرب Multiply یا تقسیم Divide ہو سکتے ہیں۔دوسری صورت کو لفظ یا Character کہتے ہیںاس صورت میں جو شامل ہیں وہ 0123456789 اور ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ اور abcdefghijklmnopqrstuvwayz اور ~!@#$%^&*()_+`-=[]\{}|;':",./<>? ہیں۔ واضع رہے کہ اگر کوئی نمبر ہو اوراسکی صورت لفظ والی ہو تو وہ کسی صورت جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم نہیں ہوگا۔ مثالکے طور پر 2nd وغیرہ وغیرہ۔ Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھاصلاحات) سلام،آج کیکلاس میں انشاءاللہ ہم Excel کی UI یعنی User Interface کا مطالعہ کریں گے اور ساتھہی ساتھ Excel کے زریعے سے کچھ اصلاحات بھی سیکھیں گے۔ یہاں یہ بات یاد رکھنے کےقابل ہے ونڈوز میں استعمال ہونے والی تقریبا تمام Applications میں کچھ چیزیں یعنیاصلاحات ایک ہوتی ہیں حتی کہ Shortcuts بھی۔ Excel کی UI اس طرح کے انٹر فیس سے تو آپ متعارف ہونگے ہی مگر میں یہاں اسکودوبارہ سمجھاؤں گا تاکہ مجھے تسلی رہے کہ آپ اس سے متعارف ہیں۔ Titlebar: جب بھی ہم کوئی ایپلیکیشن کھولتے ہیں تو ونڈوز اسکو ایک نام دیتا ہے جس سے اسکو یہسمجھنے میں آسانی رہتی ہے کہ مذکورہ ایپلیکیشن ہے کیا۔ ہمارے لیے اس میں یہ آسانیہوجاتی ہے کہ ہم جس ایپلیکیشن پر کام کر رہے ہیں اسکا نام کیا ہے۔ یہ جو میں باربار لفظ ایپلیکیشن استعمال کررہا ہوں اسکے معنی یہ ہیں کہ ہم جس Software کو بھیونڈوز میں استعمال کرتے ہیں اسکو ونڈوز کی زبان میں ایپلیکیشن بولا جاتا ہے۔اس کوسمجھنے کے لیے ہم اس مثال کو سمجھتے ہیں کہ "ہم ایک بلڈنگ بنانا چاہتے ہیں جس میںدس منزلیں ہونگی۔ ہر منزل ہر دس کمرے اور ایک باروچی خانہ ہوگا، اب ظاہر ہے کہ اسمیں بجلی کی وائرنگ، اور پانی کی لائنیں بھی ہونگی اور اس کام کو سر انجام دینے کےلیے مختلف لوگوں کی خدمات لی جائیں گی جن میں پلمبر، الیکٹریشن، انجینئر، مزدور سبہی ہونگیں۔ہر کام کے لیے اسکا مخصوص فرد ہی کام کرے گا۔ اس پورے کے پورے کام کو ہمفقط ایک ہی نام دیں گے جو کہ پروجیکٹ کہلائے گااور ظاہر ہے کہ ہر پروجیکٹ کا ایکنام ہوتا ہے لہذا ہم اس کو ایک عدد نام بھی دیں گے مثال کے طور پر "الحبیب آرکیڈ"۔کہنے کو تو یہ رہائشی ہوگا مگر یہ کہلائے گا پھر بھی پروجیکٹ، اب اس سے کوئی فرقنہیں پڑتا ہے پرجیکٹ بڑا ہو یا چھوٹا"۔ بالکل اسی طرح ونڈوز میں بھی جب ہم کوئی چیزبناتے ہیں وہ بھی پروجیکٹ ہی کہلاتی ہے مگر عرف عام میں اسکوایپلیکیشن کہتے ہیںاورہر ایک نے اپنی اپنی ایپلیکیشن کو مختلف نام دیے ہوئے ہیں۔ آپ اسکو کمپیوٹر کیزبان بھی کہہ سکتے ہیں۔ورک بک کا نام: اسکا مطلب یہ ہے کہ اس وقت جس فائلپر ہم کام کررہے ہیں اسکا نام کیا ہے؟ چونکہ تمام ایپلیکیشن کی فائلز مختلف ناموںسے پکاری جاتی ہیں لہذا یہاں Excel میں اسکا مطلب ورک بک ہوا۔ ToggleCase: اسکے معنی یہ ہیں کہ آپ اپنی مطلوبہ ایپلیکیشن کو بہ وقت ضرورت چھوٹا یا بڑا کرسکتے ہیں۔ یعنی اگر ہم چکور ڈبے والا بٹن دبائیں گے تو ہماری ایپلیکشن اپنی اصل شکلمیں آجائے گی، اس بٹن کو Maximize کا بٹن کہتے ہیں(واضع رہے کہ اگر دو ڈبے ایک ساتھنظر آرہے ہیں تو اسکا نام Restore ہے۔ اسکے برابر میں ہی ایک اور بٹن ہے جس پر "ــــ" والا نشان بنا ہوا ہے اسکا نام Minimize ہے اسکو دبانے سے آپ کی مطلوبہایپلیکیشن Task Barپر جا کر غائب ہوجائے گی، جس کو آپ بہ وقت ضرورت اس پر کلک کرکےواپس لے کر آ سکتے ہیں۔ دونوں مثالیں سمجھنے کے لیے نیچے تصویر دیکھیں۔ Menubar : پوری ایپلیکیشن میں اس پٹی کا نہایت اہم کام ہوتا ہے۔اس کو menu اسلیے بھی بولا جاتا ہے کہ اس میں کسی بھی ایپلیکیشن میں استعمالہونے والی تمام کمانڈز موجود ہوتی ہیں۔ کمانڈز کے معنی یہ ہیں کہ فرض کریں آپایپلیکیشن کو بولیں کہ جو فائل میں نے بنائی ہے اسکو محفوظ کرو، تو چونکہ آپکامطلوبہ کام حکم کے زمرے میں آتا ہے لہذا ہم اس کو کمانڈ بولیں گے، اور اسی طرحمختلف حکموں کا مجموعہ کمانڈز۔ ToolBar : ہم جب بھی کسیپروجیکٹ پر کام کرتےہیں تو ہمیں اس کے لیے مختلف اورزاروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کو انگریزی میں ٹول یاٹولز بولا جاتا ہے۔ اسی طرح جب ہم کسی ایپلیکیشن میں کام کرتے ہیں تو اسکے لیے ہمیںمختلف کمانڈز کی ضرورت پڑتی ہے جو ہمارا کام کرسکیں، مثال کے طور پراگر ہم کو اپنیفائل محفوظ کرنی ہوتو یہ کام ہم Save کے بٹن کے زریعے کرسکتے ہیں جو کہ فائل کومحفوظ کرنے کا ٹول ہے۔تصویر نیچے ملاحظہ فرمائیں۔ یہاں فارمیٹ کے معنی ہیں کہ اگر ہم کو اپنی لکھائی کو مختلف قسم کیترتیب دینی ہو، یا رنگوں کو تبدیل کرنا ہو یا انھیں موٹا کرنا ہو، یا اپنی لکھائیکے نیچے ایک یا دو لائنز لگانی ہوں تو اس قسم کے کام کو ہم فارمیٹنگ کہتے ہیں۔اوریہ کام فارمیٹ کے مینو سے یا فارمیٹ کے ٹول بار سےکرسکتے ہیں۔اسٹینڈرڈ کے معنیہیں جو کام آفس کے تمام ایپلیکیشنز میں تقریبا ایک ہی طرح یا طریقے سے ہوتا ہے اسکوسرانجام دینے والی تمام کمانڈز کو اس ٹول بار میں ڈال دیا گیا ہے۔ مثال کے طور پرفائل محفوظ کرنا، پرنٹ کرنا، کٹ، کاپی، یاپیسٹ کرنا وغیرہ وغیرہ۔اسکے علاوہ آپکچھ بٹنز کے برابر ہی میں ایک چھوٹا سا کالے رنگ کا تیر والا نشان پائیں گے۔ جب اسنشان کو کلک کریں گے تو ایک علیحدہ سے مینو کھل جائے گا جس میں مزید کچھ کمانڈزہوسکتیں ہیں۔ اس کو ہم فلائی آوٹ کہتے ہیں۔ تصویر نیچے دیکھیں۔ فارمولابار: اسکے معنی یہ ہیں کہ ہم جب بھی کوئی فارمولا لکھیںگے وہ اسی ڈبے میں لکھیں گے، اسی وجہ سے اسکو فارمولا بار کہتے ہیں۔یہاں یہ بات یادرکھنے کےقابل ہے کہ اس فارمولا بار میں کسی بھی ڈبے (سیل) میں لکھا گیا ٹیکسٹ بھینظر آتا ہے جس کو ہم اس بار کی بدولت تبدیل یا ختم کر سکتے ہیں۔فارمولے کانشان: اسکا مطلب یہ ہے کہ جب ہم اس نشان پر کلک کریں گے توہمارےسامنے ایک ڈائلوگبوکس کھل جائے گا جس میں تمام فارمولے پہلے سے لکھے ہوئے ہوں گے۔ بس ہم کو اپنیمرضی کا فارمولا لے کر اسکو استعمال کرنا ہوگا۔ لفظ ڈائلوگ بوکس کے معنی ہیں ایکایسا بوکس جو کہ چھوٹا یا بڑا نہ ہوسکتا ہو مطلب فکس ہو، اس طرح کے بوکس میں فقطبند کرنے کا بٹن اور کبھی کبھار مدد کا بٹن بھی ہوتا ہے۔نیچےتصویر دیکھیں۔ ڈبے کا نام: اس جگہ آپکو آپکے کرسر کی پوزیشن بتائی جارہی ہوگیکہ اسوقت آپکا کرسر کس ڈبے میں ہے۔کرسر کے معنی ایک چکور ڈبہ ہے کالے رنگ کا جو کہشیٹ میں آپکے Arrow کیز کے حرکت کرنے پر حرکت کرتا ہے یا جب آپ اپنے کسی مطلوبہ ڈبےپر کلک کریں۔اوپر Excelکی تصویر میں آپکا کرسر پہلے کالم کی پہلی لائن پر موجود ہےتو آپکا ایڈرس ہوا A1۔ کالم: جیسا کہ آپکو پہلی کلاس میں کالم کے بارے میں سمجھایا گیاتھا، یہ وہی کالم ہے۔یہاں یہ "D" ہے۔لائن: جیسا کہ پہلی کلاس میں ہم نےلائن کے بارے میں پڑھا تھا، یہاں لان کا نمبر 13 ہے۔کالم اور لائن کا ملنا: خاکی رنگ میں الفاظ کچھ اسطرح ہیں "یہ وہ جگہ ہے جہاں سیل اور لائن آپس میں ملتےہیں" یہاں لفظ "سیل" کی جگہ "کالم" آئے گا۔ چونکے دونوں ہی اس جگہ ملے ہیں لہذا یہجگہ سیل یا ڈبہ کھلائی گی۔ڈبہ: اسکو سیل بھی کہتے ہیں۔ اسی میں ہم اپنا کامیعنی ٹیکسٹ، فارمولے، وغیرہ لکھ سکتے ہیں۔ TaskPan : یہاں پر TaskPan سےمراد یہ ہے کہ جب بھی ہم Microsoft Office کی کسی ایپلیکیشن کو کھولتے ہیں تو یہکھل جاتا ہے۔ چونکہ اسکے زریعے سے ہم اپنی پرانی کھولی گئی فائیلز، کسی بھی قسم کیٹیمپلیٹس (اسکو ہم بعد میں پڑھیں گے) کو لے کر اس پر اپنا کام شروع کرسکتے ہیں اسیوجہ سے اسکو TaskPan کا نام دیا گیا ہے۔ اس جگہ سے آپ آن لائن مختلف قسم کی فائلزکے سیمپلز ، اگر مدد چاہیے ہوتو وہ بھی کرسکتے ہیں۔صفحہ: یہ ورک شیٹ ہے جسکو ہم بہ وقت ضرورت ختم یا اسکا نام تبدیل کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ اسکا رنگ بھی ہمتبدیل کرسکتے ہیں۔اس سے ہم صفحات تبدیل کرسکتے ہیں: یعنی اگر ہم نے اتنیشیٹس ڈال دیں ہیں کہ ہم کو ایک مطلوبہ شیٹ دکھائی نہیں دے رہی تو اسکے زریعے ہمشیٹس کو آگے پیچھے کر سکتے ہیں۔|< < > >| > ایک شیٹ پیچھےجاؤ < ایک شیٹ آگے جاؤ |< آخری شیٹ پر جاؤ >| پہلی شیٹ پرجاؤاسکرول بار: کسی بھی ایپلیکیشن میں اسکرول بار اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔اسکے زریعے ہم اپنی مطلوبہ شیٹ کو آگے، پیچھے، دائیں اور بائیں کرسکتے ہیں۔ عمومااس طرح کا کام ہم ماؤس میں موجود "وھیل" سے لیتے ہیں جو کہ ایک پہیے کی صورت میںموجود ہوتا ہے۔ ویسے اگر اس پہیے کے نیچے یا علیحدہ سے ایک تیسرا بٹن آپکے ماؤس میںموجود ہے تو آپ اسکو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اسکاطریقہ بہت آسان ہے شیٹ پر آکر فقطوہ بٹن دبادیں (دبانے کے بعد چھوڑ دیں) تو آپکی اسکرین پر ایک دائرے کی صورت میںایک تصویر نمایاں ہوجائے گی اب آپ فقط اپنا ماؤس جس سمت صفحہ کو لے کر جانا ہواسطرف حرکت کریں۔آپکا صفحہ خودبخود اس طرف جانا شروع کردے گا۔واضع رہے کہ جتنا آپ اسدائرے سے دور ہوں گے اتنا ہی تیز پکا صفحہ حرکت کرے گا۔(یہ طریقہ کسی بھی اسکرولنگایپلیکیشن میں استعمال ہوسکتا ہے۔مثال کے طور پر ونڈوز ایکسپلورر، نٹرنیٹایکسپلورر، فائر فوکس وغیرہ وغیرہ۔) اسٹیٹس بار: جب آپ کام کررہے ہوتے ہیں تو اس بار میں آپکو مختلفقسم کی معلومات دکھائی جاتیں ہیں اسکو ہم تفصیل سے بعد میں پڑھیں گے ابھی مثال کےلیے، اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہوں کہ آپکے کی بورڈ پر Num Lock کی لائٹ آن ہے یانہیں تو اسٹیٹس بار پر نظر ڈالیں اگر ہاں تو لفظ NUM نظر آرہا ہوگا وگرنانہیں۔ Shortcuts کسی بھی applicationمیں دو طرح کی shortcuts ہوتی ہیں۔ایک کو hot key بولا جاتا ہے اور دوسری کو short key Hot key کے معنی یہ ہیں کہہم جب بھی اس کو استعمال کریں گے تو ہمیں keyboard پر موجود Alt کے بٹن کو دباکرمطلوبہ لفظ دبانا ہوگا، اسکو سمجھنے لیے ہم ایک مثال کو سمجتے ہیں۔ یہاں آپ کچھ الفاظ کے نیچے ایک لائن لگی ہوئی دیکھ رہے ہیں (Edit) ، جب آپ hot key کو استعمال کرنا چاہیں گے تو آپکو یہ لفظ دباناہوگا۔ مثلا ہم کو Edit کے مینو میں سے کاپی کا آپشن لینا ہے تو اگر ہم hot key کواستعمال کرتے ہیں تو پہلے ہم کو Alt کا بٹن دبا کرEdit کے لیے "E" کو دبانا ہوگااور آخر میں Copy کے لیے "C" کو۔واضع رہے کہ Alt کا بٹن ایک دفعہ دبائیں نہ کہ اسکودباکر رکھیں۔ Short Key میں ہم فقط Ctrl کا بٹن استعمال کرتے ہوئے اپنےمطلوبہ آپشن تک پہنچتے ہیں۔ اس میں بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کو کسی قسم کا کوئیمینو نہیں کھولنا پڑتا، Short key میں کیز کے کمبینیشن بنتے ہیں وہ دو یا دو سےزائد ہو سکتے ہیں مثلا Ctrl + C کاپی کا ہوا، اور Ctrl + Shift + C فارمیٹ کاپیکرنے کا ہوا۔ یہاں پہلی شارٹ کٹ میں پہلے ہم Ctrl کو دبائیں گے اور اسکے بعدCکودبائیں گے۔ واضع رہے کہ جب C کو نہیں دبائیں گے تب تک Ctrl کو نہیں چھوڑئیںگے۔دوسری شارٹ کٹ میں پہلے Ctrlکو دبائیں گے پھر Shiftکو اور آخر میںC کو، یہاں اگرآپ چاہیں تو پہلے Shift کو دباکر پھر Ctrlکو دبا سکتے ہیں مگر دونوں صورتوں میں C آخر میں دبے گا۔ ایکسل میں فریز اآپشن کسطرح 1. From the View menu, verify you're using Normal. 2. Click the row number just below the area you'd like to freeze. The whole row should highlight. 3. Click the cell on that highlighted row to the right of the columns you would like to freeze. 4. From the Window menu, select Freeze Panes. ________________ بھائی آپ کونسا ایکسیل استعمال کر رہے ہیں۔ 2007 ہے تو یہ دیکھیںجتنے کالمزکو فریز کرنا ہے انسے اگلے کالم کو سیلیکٹ کریں جیسا کہ میں نے تیر سے واضع کیا ہےاور اگر آپ کو کچھ روز بھی فریز کرنی ہیں تو آپ ایسے سیل کو سیلیکٹ کریں جس کا ٹاپلیفٹ کارنر کے اوپر والی تمام روز اور اس کے بائیں جانب تمام کالم فریز ھو جائیں گےجیسا کہ میں نے سبز نقطے سے دیکھایا ہےویو ٹیب میں جاکر فریز کا آپشن مل جائےگا ۔ تصویر میں دیکھیں اکسل کی شارٹ کٹ کیز [a.. Start + M: Minimizes all open windows b.. Start + Shift + M: Maximizes All Windows c.. Start + E: Runs Windows Explorer d.. Start + R: Open the RUN Dialog Box e.. Start + F: Open the Search Results Dialog box f.. Start + CTRL + F: Opens the Search Results-Computer dialog Box (if the computer is connected to a network) g.. Start + Pause (Break): Opens the System Properties Dialog Box Windows System Key Combinations: a.. F1: Help b.. CTRL + ESC: Open Start menu c.. ALT + TAB: Switch between open programs d.. ALT + F4: Quit program e.. SHIFT + DELETE: Delete item permanently Windows Program Key Combinations: a.. CTRL + C: Copy b.. CTRL + X: Cut c.. CTRL + V: Paste d.. CTRL + Z: Undo e.. CTRL + B: Bold f.. CTRL + U: Underline g.. CTRL + I: Italic ouse Click/Keyboard Modifier Combinations for Shell Objects: a.. SHIFT + right click: Displays a shortcut menu containing alternative commands b.. SHIFT + double click: Runs the alternate default command (the second item on the menu) c.. ALT + double click: Displays properties d.. SHIFT + DELETE: Deletes an item immediately without placing it in the Recycle Bin General Keyboard-Only Commands: a.. F1: Starts Windows Help b.. F10: Activates menu bar options c.. SHIFT + F10: Opens a shortcut menu for the selected item (this is the same as right-clicking an object d.. CTRL + ESC: Opens the Start menu (use the ARROW keys to select an item) e.. CTRL + ESC or ESC: Selects the Start button (press TAB to select the taskbar, or press SHIFT+F10 for a context menu) f.. ALT + DOWN ARROW: Opens a drop-down list box g.. ALT + TAB: Switch to another running program (hold down the ALT key and then press the TAB key to view the task-switching window) h.. SHIFT: Press and hold down the SHIFT key while you insert a CD-ROM to bypass the automatic-run feature i.. ALT + SPACE: Displays the main window's System menu (from the System menu, you can restore, move, resize, minimize, maximize, or close the window) j.. ALT +- (ALT + hyphen): Displays the Multiple Document Interface (MDI)child window's System menu (from the MDI child window's System menu, you can restore, move, resize, minimize, maximize, or close the child window) k.. CTRL + TAB: Switch to the next child window of a Multiple Document Interface (MDI) program l.. ALT + underlined letter in menu: Opens the menu m.. ALT + F4: Closes the current window n.. CTRL + F4: Closes the current Multiple Document Interface (MDI) window o.. ALT + F6: Switch between multiple windows in the same program (for example, when the Notepad Find dialog box is displayed p.. ALT + F6: switches between the Find dialog box and the main Notepad window) Shell Objects and General Folder/Windows Explorer Shortcuts For a selected object: a.. F2: Rename object b.. F3: Find all files c.. CTRL + X: Cut d.. CTRL + C: Copy e.. CTRL + V: Paste f.. SHIFT + DELETE: Delete selection immediately, without moving the item to the Recycle Bin g.. ALT + ENTER: Open the properties for the selected object h.. To Copy a File: Press and hold down the CTRL key while you drag the file to another folder. i.. To Create a Shortcut: Press and hold down CTRL+SHIFT while you drag a file to the desktop or a folder. eneral Folder/Shortcut Control: a.. F4: Selects the Go To A Different Folder box and moves down the entries in the box (if the toolbar is active in Windows Explorer) b.. F5: Refreshes the current window. c.. F6: Moves among panes in Windows Explorer d.. CTRL + G: Opens the Go To Folder tool (in Windows 95 Windows Explorer only) e.. CTRL + Z: Undo the last command f.. CTRL + A: Select all the items in the current window g.. BACKSPACE: Switch to the parent folder h.. SHIFT + click + Close button: For folders, close the current folder plus all parent folders Windows Explorer Tree Control: a.. Numeric Keypad *: Expands everything under the current selection b.. Numeric Keypad +: Expands the current selection Numeric Keypad -: Collapses the current selection. c.. RIGHT ARROW: Expands the current selection if it is not expanded, otherwise goes to the first child d.. LEFT ARROW: Collapses the current selection if it is expanded, otherwise goes to the parent Properties Control:a.. CTRL + TAB/CTRL + SHIFT + TAB: Move through the property tabs Accessibility Shortcuts: a.. Press SHIFT five times: Toggles StickyKeys on and off b.. Press down and hold the right SHIFT key for eight seconds: Toggles FilterKeys on and off c.. Press down and hold the NUM LOCK key for five seconds: Toggles ToggleKeys on and off d.. Left ALT + left SHIFT+NUM LOCK: Toggles MouseKeys on and off e.. Left ALT + left SHIFT+PRINT SCREEN: Toggles high contrast on and off Microsoft Natural Keyboard Kes: a.. Wndows Logo: Start menu b.. Windows Logo + R: Run dialog box c.. Windows Logo + M: Minimize all d.. SHIFT + Windows Logo+M: Undo minimize all e.. Windows Logo + F1: Help f.. Windows Logo + E: Windows Explorer g.. Windows Logo + F: Find files or folders h.. Windows Logo + D: Minimizes all open windows and displays the desktop i.. CTRL + Windows Logo + F: Find computer j.. CTRL + Windows Logo + TAB: Moves focus from Start, to the Quick Launch toolbar, to the system tray (use RIGHT ARROW or LEFT ARROW to move focus to items on the Quick Launch toolbar and the system tray) k.. Windows Logo + TAB: Cycle through taskbar buttons l.. Windows Logo + Break: System Properties dialog box m. Application key: Displays a shortcut menu for the selected item Microsoft Natural Keyboard with IntelliType Software Installed: a.. Windows Logo + L: Log off Windows b.. Windows Logo + P: Starts Print Manager c.. Windows Logo + C: Opens Control Panel d.. Windows Logo + V: Starts Clipboard e.. Windows Logo + K: Opens Keyboard Properties dialog box f.. Windows Logo + I: Opens Mouse Properties dialog box g.. Windows Logo + A: Starts Accessibility Options (if installed) h.. Windows Logo + SPACEBAR: Displays the list of Microsoft IntelliType shortcut keysi.. Windows Logo + S: Toggles CAPS LOCK on and off Dialog Box Keyboard Commands: a.. TAB: Move to the next control in the dialog box b.. SHIFT + TAB: Move to the previous control in the dialog box c.. SPACEBAR: If the current control is a button, this clicks the button. If the current cotrol is a check box, this toggles the check box. If the current control is an option, this selects the option. d.. ENTER: Equivalent to clicking the selected button (the button with he |
|