Microsoft Office سیکھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ Microso ft Office دراصل ایک سے زائد پروگرامز کا مجموعہ ہے جو مندرجہزیل ہیں۔ 1۔Word 2.Excel 3.PowerPoint 4.FrontPage 5. Outlook Publisher.6 7. Visio 8.Project 9.PhotoDraw. اب زراکچھ تفصیل ہر ایک کے بارے میں 1.Wordکو ہم مختلف قسم کی Documentsبنانے کے لیےاستعمال کرتے ہیں۔ 2.Excelکے اند ر تمام قسم کی Accountingیعنی حساب کتاب کیاجاتاہے جن میں مختلف قسم کے Formulaکا استعمال کیے جاتے ہیں۔ 3.PowerPointمیںہمکسی بھی قسم کی Presentationبناتے ہیں،مطلب فرض کریں کہ ہم نے پورے ہفتہ میں افسمیں کو کیا اسکو ہم ایک Presentationکی صورت میں تیار کرتے ہیں ۔ 4.FrontPageمیںہم مختلف قسم کی ویب ساءٹس بناتے ہیں۔ 5.Publisherکے زریعے ہم مختلف قسم کےکارڈز وغیرہ تیار کرتے ہیں۔ 6.Outlookمیں ہم اپنی Emailموصول کرتے ہیں اور اسیکے زریعے مختلف قسم کی خوبصورت Emailsبھیجتے بھی ہیں۔ 7.Visioمیںمختلف قسم کیاشکال بناءی جاتیں ہیں مثال کے طور پر FlowChatجس میں ہم ایک پروگرام کابہاو بتاتےہیں یااگر ہم Networkبنانا چاہیں تو اسکو ہم پہلےVisioمیںبناتے ہیں تاکہ اگر کو ءیخامی ہے پہلے ہی پتہ چل جاے۔ 8.Projectکو ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم کوکام کو مختلف لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں اور پھر اس مقررہ وقت پر جو ہم نے projectمیں رکھا ہوا ہوتا ہے چیک کرتے ہیں کہ ہم اسوقت اپنے مقررہ وقت سے کتناپھیچے یا اگے ہیں۔فرض کریں اپ گھر بناتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ ایک مہینے میں بنجاءے تو اسکو ہم projectمیں ترتیب دیتے ہیں اور روزانہ کام کو دیکھ کر جو بھی کاممکمل ہو تا ہے اپ اسکو projectمیں مکمل کانشان لگادیتے ہیں اس سے ہمیں یہ پتہ چلتاہے کہ ہمارا projectمقررہ وقت پر مکمل ہو گا بھی یا نہیں۔ 9.PhotoDrawپہلے Office 2000کے ساتھ ایا تھا مگر اب لگتا ہے کہ اسکو مزید کسی دوسرے ایڈیشن کے ساتھنہیں ریلیز کیا جاءے گا۔ |
|