جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلہ کیسے حاصل کریں وظیفہ یاب (غیر سعودی) طلبہ کے لیے گریجویشن کے مرحلے میں داخلے کی درخواست تعلیمی سال 1433-1434 کے لیے
جامعہ اسلامیہ ایک سرکاری سعودی یونیورسٹی ہےجو مملکت سعودی عرب کی وزارت اعلی تعلیم کے ماتحت ہے، اس کا قیام سن 1381ہجری میں عمل میں آیا، اور یہ اپنے مقصد کے لحاظ سے ایک اسلامی عالمی اور ذمہ داری کے اعتبار سے عربی اور سعودی ادارہ ہے.
وظیفہ یاب طلبہ کو دی جانے والی خصوصی سہولیات
تعليمى وظيفے کے امیدوار کا ان شرطوں پر پورا اترنا ضروری ہے:
مطلوبہ کاغذات یہ ہیں: درخواست پیش کرنے کے طریقہ کی توضیح مندرجہ ذیل لنک میں ہے http://admission.iu.edu.sa/HowToApplay.aspx |
|