آخری عشرے میں مسجدالحرام میں نماز تراویح کے امام
21 رمضان المبارک سے ( یعنی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ) نماز تراویح کے امام فضيلة الشيخ عبدا لله بن عواد الجهني اور فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي ہیں ۔ مسجدالحرام میں قیام اللیل کے امام اور ختم القرآن 21 رمضان المبارک سے ( یعنی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ) نماز تراویح کے بعد اس دفعہ مسجدالحرام میں قیام اللیل کے امام فضيلة الشيخ ڈاکٹر سعود بن إبراهيم الشريم اور فضيلة الشيخ ڈاکٹرعبد الرحمن بن عبد العزيز السديس ہیں ۔ قیام اللیل میں قرآن پاک مکمل ہونے کے بعد ختم القرآن کی دعا فضيلة الشيخ ڈاکٹرعبد الرحمن بن عبد العزيز السديس کرائیں گے ۔ مکہ اور مدینہ سے براہ راست پروگرام دیکھیںhttp://live.gph.gov.sa/index.cfm
|
|