Easy QuranWaHadees V 3.0 is available for download. Please use the following links to ownload the software. Part 1 Part 2 Part 3 Part 4 Part 5 Part 6 Part 7 تاريخ الاضافة
قرآن و حدیث سافٹوئر بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات وبعد ! اس سافٹ ویر میں آپکو ملیں گی درج ذیل کتب أحادیث مکمل عربی اور اردو یونیکوڈ میں 1-صحیح بخاری 2- صحیح مسلم 2- سنن أبی داودhttp://www.easyquranwahadees.com 3- جامع الترمذی 4- سنن نسائی 5- سنن ابن ماجہ 6- شمائل ترمذی 7- مؤطا مالک اور اسکے ساتھ ہی ایک متنازعه کتاب بہشتی زیور تاکہ آپ قرآن وحدیث اور اس کتاب کا موازنہ کرسکیں اور اسی طرح قرآن مجید کا مکمل متن مختلف تراجم وتفاسیر سمیت اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ آپ یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر پر ورڈ یا ٹیکسٹ کی فائل میں کاپی کر سکتے ہیں اور اس جدید ورژن کے ذریعہ آپ مطلوبہ مواد کی ان پیج کی فائل بھی تیار کرسکتے ہیں مکمل سافٹ وئر ایک ہی دفعہ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے آپ یہ سب کچھاس لنک ميں ڈاؤنلوڈنگ کے ليے موجود وينڈو انگريزي ہے ليکن يہي وينڈو عربي ميں بھي دستياب ہے إن شاء اللہ عنقريب اپ لوڈ کر دي جائے گي للحـفظ اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے اور تفسیر میں آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے اس سوفٹ وئر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں اور اسکو مفت استعمال اور تقسیم كیا جاسكتا ہے- - اردو ترجمہ: جالندھری - محمودالحسن - جوناگڑھی - اردو تفسیر: تفسیر ابن کثیر - تفسیر عثمانی - تفسیر صلاح الدین - تفسیر عتیق - انگریزی ترجمہ: جسٹس تقی عثمانی - عبداللہ یوسف علی - انگریزی تفسیر: تفسیر ابن کثیر کا انگریزی ترجمہ - مضامین قرآن - تفسیر عثمانی - قرآن کا یونیکوڈ متن - عثمانی متن - سادہ متن - سجدہ آیتوں تک براہ راست پہنچ - سوفٹ وئر میں شامل اردو عربی کی بورڈ - مختلف ویو موڈز - پارہ ، سورہ ، فکسڈ آیت ، تفسیر - عربی، اردو اور انگریزی متن میں فونٹ کی تبدیلی للحـفظ یہ ایک اسلامک سافٹ وئیر ہے ۔ اس میںدرج ذیل خوبیاںہیں۔ مکمل قرآن ہے۔ مصحف مدینہ تفسیر عثمانی اردو ترجمہ:محمود الحسن اردو ترجمہ : فتح محمد جالندھری تفسیر شبیر احمد للحـفظ لا تنسونا في دعائكم |
|