بسم اللہ الرحمن الرحیم
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم
  • درس قرآن
  • درس حدیث
  • اسلامی مہینے نیز اس میں سنتوں اور بدعتوں کی &
    • محرم الحرام >
      • یوم عاشوراء کا روزہ
    • صفر المظفر
    • ربیع الاول >
      • سنت اوربدعت کا بیان
      • محفل مولود اسلام کی نظرمیں
      • مسئلہ بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
      • میلاد نبوی اسلام کی نظرمیں
      • عيد ميلاد
      • دین میں بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ عل&
      • مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
    • ربیع الآخر >
      • مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ
      • قدیم بریلوی کی کہانی خود ان کی زبانی
    • جمادی الاولی
    • جمادی الآخر
    • رجب المرجب >
      • ماہ رجب اور اس کی بدعات
      • رجب كے مہينہ ميں عمرہ كرنا
      • ماہ رجب ميں روزے ركھنا
      • رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
      • معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم
      • ماہِ رجب اور ہم
    • شعبان المعظم >
      • عبادت كے ليے پندرہ شعبان كى رات کو مخصوص کرن&
      • پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
      • کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھ سکتے ہیں
      • ?شعبان کے آخر میں روزے رکھنا کیسا ہے
      • شب برات کی حقیقت
      • شب برات كا جشن اور اس كا حكم
    • رمضان المبارک >
      • یوم شک کے روزہ کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
      • صحیح اوقات سحر وافطار
      • رمضان کی مبارک بادی
      • ماہ رمضان المبارک کے غیر شرعی امور
      • رمضان المبارك كى تيارى
      • رمضان المبارک کے شرعی احکام
      • روزہ غیر مسلم اقوام میں
      • تراویح 8آٹھ رکعت >
        • تراویح آٹھ ہی رکعات
      • آخری عشرہ کی فضیلت اورلیلۃ القدر
    • شوال المکرم >
      • شوال کے چھ روزوں کی فضیلت
    • ذوالقعدۃ الحرام
    • ذی الحجۃ الحرام >
      • عشرہ ذی الحجہ کے فضائل و احکام
      • ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت
      • ايام قرباني كي كل تعداد
      • ماه ذي الحجه كي بابت
  • سائنسی تحقیقات قران پاک کی روشنی میں
    • سائنسی مضامین اور قرآنی آیات
    • تعلیم کمپیوٹر
  • تعلیم کمپیوٹر
    • دل کے دورے کی پیشین گوئی کرنے والا سپر کمپیو
    • یہ تمام ٹرو ٹائپ اردو فونٹس ہیں آپ ان کو ڈاؤن
    • اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو &
    • کو اردو میں کریں xpونڈوز
    • رسول اللہ ﷺ غیرمسلم مشاہیرکی نظر میں
    • مائیکروسوفٹ آفس سیکھیں
    • ایم ایس وررڈ میں قرآن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
    • ایم ایس ایکسیل سیکھئے
    • کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ
    • یوایس بی کے ذریعے ونڈوز بوٹ کرنے کا نسخہ مل گ
    • فلیش سیکھئے
  • اسلامی معلومات
    • اسلامی مسنون دعائیں
    • اسلامی وال پیپر
    • اسلامي كتابوں كا مطالعه >
      • رسول اللہ ﷺ کا نامۂ مبارک شاہان عالم کے نام
    • اسلامي مدارس >
      • جامعہ سلفیہ بنارس یوپی
      • جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ مختصر تعارف
    • اسلامی کتب >
      • الرحیق المختوم
      • شاہنامہ اسلام
      • تقلید اور وجوب تقلید
    • حدیث کو باب، موضوع، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے
    • اسلامی ویب سائٹس
    • اسلامی کلینڈر
    • اسلامي سوفت وئيرز
    • فتاوی اسلامیہ
    • مسجدحرام ومسجد نبوي كا ديدار
  • وفيات
    • مولانا محمد رئیس الندوی
    • عظیم الشان،جلیل القدر عالم دین ڈاکٹر حافظ 
    • مولانا عبدالسلام صاحب رحمانی مولف اسلامی 
    • مولانا تبارک حسین قاسمی
    • مولانا محمد عرفان سلفی
  • رسول اکرم صلي الله عليه وسلم کی نماز کا صحیح
    • رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ نہیں باندھنا چاہئی&#
    • نماز کے ذریعہ متعدد بیماریوںکا علاج
    • مواضع رفع الیدین
    • نماز میں پیر سے پیر ملانے اور سینے پر ہاتھ با
    • اثبات رفع الیدین
  • کسی بھی طرح کی ویڈیو تقریر سننے کے لئے
  • اردو انگریزی لغت
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک ا
  • كتب مولانا محمد رئيس الندوي
  • کیا رسول اللہ بحیثیت نور ہیں
    • وفات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت صحیح اح >
      • نبی ﷺ کی نمازجنازہ کس نے پڑھائی ؟؟
  • اندھیر نگری سے دامن رحمت میں
    • مشہور ہندی بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کا &#
    • مشہور نیپالی اداکارہ پوجا لاما کا قبول اسل
    • ہسپانوی نو مسلم کے قبول اسلام کی کہانی خود ا&
    • میں مسلمان کیسے ہوئی؟ایک تھائی خاتون کی قب
    • مریم جمیلہ کی کہانی خود ان کی زبانی
    • چینی انجینئرز کا قبول اسلام
    • سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیر کی سالی لو&
    • سونیا جین کے قبول اسلام کی کہانی
    • بابری مسجد کی شہادت کا جرم، قبول اسلام کا سب&
  • طب و صحت
    • شہد اور دار چینی کے فوائد
    • انار کے فوائد
    • نسیان
    • کلونجی کے فوائد
    • شہتوت کے فوائد
    • چائے کے فوائد
  • فرقہ بندی کاعلاج؟
    • کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  • اردو اخبارات
  • انگلش سیکھیں
    • اردو سے انگریزی سیکھیں
  • قبروں کو مساجد بنانے کی حرمت
  • رزم حق وباطل
  • نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی رودا&
  • ریڈیو اسٹیشن کو ڈائریکٹ سنئے
  • موبائل سوفٹ ویئر اورمیلادی کلینڈر۲۰۱۵ء
    • اغیار کے فریب
  • خطبات حرمین عربی میں کلک کر کےسنئے
    • خطبہء عید ین >
      • خطبۂ حجۃ الوداع
    • خطبہ جمعہ مسجد الحرام مکہ اردو میں پڑھئے >
      • خطبہ جمعہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ ۱۴۳۴ھ
    • خطبہ جمعہ مسجد النبوی مدینہ اردومیںپڑھئے >
      • خطبہ جمعہ مسجد النبوی مدینہ منورہ ۱۴۳۴ھ
      • رمضان المبارک کتاب وسنت کی روشنی میں
  • براہِ راست نشریات
    • مقبول احمد سلفی کے آرٹیکلس
  • رابطه
    • حکومتی امتحانات >
      • جمیل اختر شفیق تیمی
      • انعامی مقابلے میں کامیابی
رمضان کی مبارک بادی

عن أبي هريرة قال: لما حضر رمضان قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قد جاءكم رمضان, شهر مبارك, افترض الله عليكم صيامه, تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب الجحيم وتغل فيه الشياطين, فيه ليلة خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم ۔ 

{مسند احمد 2ص230،سنن النسائی 4 ص129}

ترجمہ :حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا : رمضان المبارک کا مہینہ آگیا ، یہ بڑا مبارک مہینہ ہے ، اللہ تعالی  نے اس ماہ کا روزہ تم لوگوں پر فرض کیا ہے ، اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کردئے جاتے ہیں اور شیطا نوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، اس ماہ میں ایک رات ہے جو ہزار ماہ سے افضل ہے ، جو اس  رات کے خیر وبرکت سے محروم رہا وہ حقیقی محروم ہے ۔

{مسند احمد ،سنن النسائی}

تشریح :رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، رحمت الہی کے خصوصی بارشوں کا موسم قریب ہے ،اہل زمیں کیلئے ایک نہایت  عظیم نفع بخش تجارت  کاموسم آرہا ہے ، چنانچہ یہ مہینہ اس لائق ہے کہ آخرت کے تاجروں کو اس ماہ کے آمد پر مبارک باد پیش کی جائے اور انہیں اس عظیم تجارت کیلئے تیار رہنے  کی دعوت دی جائے ۔ زیر بحث حدیث بھی اسی امر سے متعلق  ہے جسمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  نے ایک سال رمضان المبارک کی آمد پر اپنے  صحابہ کو مبارک بادی وخوشخبری سنا تے ہوئے فرمایا کہ رمضا ن کا مہینہ تمہارے اورپر سایہ فگن ہورہا ہے  جوخیر وبرکت سے مالامال ہے ،اسمیں طرح طرح کی خیر وسعادت ہے ،  حسی خیر وبرکت بھی ہے  اورمعنوی خیر وبرکت بھی ،پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے اس ماہ کی بعض برکتوں کاذکر فرمایا :

{1}اس ماہ کا  روزہ فرض ہے :

اس ماہ کی سب سے عظیم برکت یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اس ماہ کے روزے کو اسلا م کا رکن قرار دیا ہے  اور ہر بالغ وعاقل مسلمان جو اس ماہ میں بخیر  وعافیت ہو اس پر اس ماہ کا روزہ فرض قرار دیا ہے ، اگر اس روزے کے دینی ودنیوی  فوائد و برکات پر ایک نظر ڈالیں تو اس ماہ کی برکت کا اندازہ بآسانی کیا جاسکتا ہے ، چنانچہ ایک روزہ دار کی سعادت اس سے بڑھ کر  اورکیا  ہو سکتی ہے کہ بھوکے پیاسے رہنے کے سبب اسکے منھ سے جو بو ظاہر ہوتی ہے وہ اسکے مالک و مربی کے نزدیک مشک سے بھی زیادہ خوشبودار ہے ، روزہ دار کیلئے یہ کسقدر عظیم خوشخبری ہے کہ اسکے کریم و جواد رب نے روزے کا اجرو ثواب بے حساب رکھا ہے،

 {2}جنت کے دروازے کھلے ہیں :

 اس ماہ میں خیر وبرکت کا ایک مظہر یہ بھی ہے کہ اس ماہ کی پہلی ہی شب کو اللہ تعالی اپنے مومن اور خیر کے طالب بندوں کے لئے جنت کے آٹھو ں دروازےکھول دیتا ہے تا کہ وہ اس جنت کے قریب کرنے والے اعمال جیسے روزہ ، تراویح ،صدقہ وخیر ات ،تلاوت قرآن مجید ،اور ذکر ودعا واستغفار کا اہتمام کریں ۔

{3}جہنم کے دروازے بند :

 جنت کے دروازوں کے برخلاف جہنم کے ساتوں دروازے بند کردئے جاتے ہیں اور ان میں سے کسی بھی دروازے کو کھلا نہیں رکھا جاتا تا کہ اس عذاب کے گھر سے بچنے کی فکر کر  نےوالے  بندے یہ اطمینان  رکھیں کہ ان کارب رحیم وکریم  انہیں اس گھر میں داخل نہیں کرنا چاہتا بلکہ ماہ رمضان کو مبارک قرار دینے کی وجہ ہی یہ ہے کہ کفار وفساق اور حق ناشناس وناشپاس لوگوں کیلئے تیار کئے گئے اس دار عذاب سے اللہ تعالی انھیں دوررکھے اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ جو لوگ اس دار عذاب جہنم کے حقدار ہیں ، اس مبارک ماہ میں بھی وہ اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں لائے اور دار رحمت کے کھلے دروازے سے بھی انکے لئے اس میں   داخلے کا سبب بننے والے عمل کا باعث نہ بنے تو وہ لوگ اس سے بچ جائیں ،ایسا ہر گز نہیں ہے کیونکہ اللہ  تبارک وتعالی انھیں دار عذاب میں ڈھکیل دینے  پر مکمل قدرت رکھتا ہے ۔

{4}شیطان قید:

 اس مبارک ماہ کی ایک  برکت یہ بھی ہے  یہ مہینہ داخل ہوتے ہی سرکش جنوں اور شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا  اور لوہے کے بڑے مضبوط  زنجیروں میں انھیں قید کردیا جاتا ہے تاکہ اہل ایمان کو گمراہ کرنے اور پریشان کرنے سے عاجز و بے بس رہیں ، بعینہ اسی طرح کہ جب کسی خاص و برتکلف مہمان کا کسی کے یہاں آنے کا موقعہ ہوتا ہے تو وہ اپنے گھر کو مزین کرتا اور آمد سے قبل ہی دروازے  کو کھلا چھوڑ دیتا اور  وہ کمرے جنمیں غیر ضروری اور بے کار چیزیں ہوتی ہیں انھیں بند کردیتا ہے اور اگر گھر میں کوئی موذی اور سرکش کتا ہوتا ہے تو اسے گھر سے باہر باندھ دیتا ہے ، واللہ اعلم

{5}لیلۃالقدر:

 اس ماہ کی ایک عظیم بر کت یہ ہے کہ اس ماہ میں شب قدر ہے جو اللہ تعالی کے نزدیک بڑی صاحب قدر ہے ، جسکا اندزہ اس

سے  لگایئے کہ اللہ تبارک وتعالی نے اپنی سب سے محبوب کتاب کو اپنے سب سےمحبوب  نبی پر نازل کرنے کیلئے اسی رات کا انتخاب کیا ہے ، اس رات کی فضیلت   میں اللہ تبارک وتعالی نے اس عظیم کتاب میں ایک مستقل سورت نازل فرمائی ہے اور مزید  یہ کہ اپنے محبوب نبی کی امت  پر اپنا فضل ظاہر کرتے ہوئے اس ایک رات کو ہزار مہینے سے بہتر قرار دیا  ہے{ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ}یعنی اس رات میں چند گھنٹے قیام ، دعا واستغفار اور تلاوت قرآن مجید وغیرہ کا اجر  اسقدر زیادہ ہے کہ ہزار مہینے کی عبادتیں بھی اسکا مقابلہ نہیں کر سکتیں ۔پھر سوچیں کہ جو شخص اس رات کی قدر کو نہ پہچانے اور اسمیں شب پیداری کرکے اپنی مغفرت نہ کرالے اس سے بڑا محروم شخص اس دنیا میں اور کون ہوگا ۔نوٹ :یہی حدیث سنن الترمذی و سنن ابن ماجہ وغیرہ میں بھی ہے جسمیں اس ماہ کی دو برکتوں کامزید  ذکر ہے ۔

 

{6}اس ماہ کی ہر شب کو اللہ تعالی رحیم وکریم کی طرف سے ایک منادی پکار تا ہے کہ اے نیکی کے طالب قدم بڑھا ،چونکہ اس ماہ میں جنت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں لہذااس طرف لے جانے والے عمل کو غنیمت سمجھ اور جنت میں داخل  ہونے کا سامان کرلے ، اور اے بد کرداری کے شائق رک جا اور چونکہ اس ماہ میں جہنم کے دروازے بند ہیں اسلئے اس موقعہ کو غنیمت سمجھ اور اس راستے سے پھر نے کے بارے میں سوچ ۔

{7}اس ماہ کی ہر رات کو اللہ تعالی بہت سے گنہگا روں کو جہنم کی آگ سے رہائی دیتا ہے کیونکہ ان بندوں کو اپنی کوتاہی کا احساس ہوتا ہے اور اس ماہ کے داخل ہوتے ہی وہ روزہ ،تراویح میں مشغول ہو جاتےاور اپنی پرانی روش کو بدل لیتے ہیں ، انکا رجحان  توبہ واستغفار کی طرف ہوجاتا ہے تو اللہ تعالی بھی انھیں محروم نہیں کرتا ۔

 

فوائد:

1 ۔ جنت و دوزخ اللہ کی مخلوق ہیں اور اس وقت موجود ہیں ۔

2 ۔ جنت کے بھی دروازے ہیں اور جہنم کے بھی ، پھر وقت اور موسم کے لحاظ سے وہ کھولے اور بند کئے جاتے ہیں ۔

3 ۔ رمضان المبارک وہ ان مبارک اوقات وازمان میں سے ہے جنمیں جنت کے دروازے کھولے جاتے اور جہنم کے دروازے  بند کردئے جاتے ہیں ۔

4 ۔ جو شخص رمضان المبارک اور شب قدر میں نازل ہونے والی رحمتوں اور برکتوں سے محروم رہا وہ بڑا ہی بد نصیب ہے

 
Untitled 1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
  • درس قرآن
  • درس حدیث
  • اسلامی مہینے نیز اس میں سنتیں اور بدعتیں
  • سائنسی تحقیقات قران پاک کی روشنی میں
  • تعلیم کمپیوٹر
  • اسلامی معلومات
  • وفيات
  • رسول اکرم صلي الله عليه وسلم کی نماز کا صحیح
  • کسی بھی طرح کی ویڈیو تقریر سننے کے لئے
  • اردو انگریزی لغت
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک
  • كتب مولانا محمد رئيس الندوي
  • کیا رسول اللہ بحیثیت نور ہیں
  • اندھیر نگری سے دامن رحمت میں
  • طب و صحت
  • فرقہ بندی کاعلاج؟
  • اردو اخبارات
  • انگلش سیکھیں
  • قبروں کو مساجد بنانے کی حرمت
  • رزم حق وباطل
  • نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی روداد
  • رابطه

یوم شک کے روزہ کا شریعت میں کیا حکم ہے *** صحیح اوقات سحر وافطار *** رمضان کی مبارک بادی *** عبادت رمضان المبارک اور غیرشرعی امور *** رمضان المبارك آنے كى تيارى كا طريقہ *** رمضان المبارک کے شرعی احکام *** تراویح آٹھ رکعت سے زیادہ سنتِ رسولﷺ سے ثابت نہیں *** آخری عشرہ کی فضیلت اورلیلۃ القدر ***

Powered by Create your own unique website with customizable templates.
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم
  • درس قرآن
  • درس حدیث
  • اسلامی مہینے نیز اس میں سنتوں اور بدعتوں کی &
    • محرم الحرام >
      • یوم عاشوراء کا روزہ
    • صفر المظفر
    • ربیع الاول >
      • سنت اوربدعت کا بیان
      • محفل مولود اسلام کی نظرمیں
      • مسئلہ بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
      • میلاد نبوی اسلام کی نظرمیں
      • عيد ميلاد
      • دین میں بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ عل&
      • مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
    • ربیع الآخر >
      • مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ
      • قدیم بریلوی کی کہانی خود ان کی زبانی
    • جمادی الاولی
    • جمادی الآخر
    • رجب المرجب >
      • ماہ رجب اور اس کی بدعات
      • رجب كے مہينہ ميں عمرہ كرنا
      • ماہ رجب ميں روزے ركھنا
      • رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
      • معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم
      • ماہِ رجب اور ہم
    • شعبان المعظم >
      • عبادت كے ليے پندرہ شعبان كى رات کو مخصوص کرن&
      • پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
      • کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھ سکتے ہیں
      • ?شعبان کے آخر میں روزے رکھنا کیسا ہے
      • شب برات کی حقیقت
      • شب برات كا جشن اور اس كا حكم
    • رمضان المبارک >
      • یوم شک کے روزہ کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
      • صحیح اوقات سحر وافطار
      • رمضان کی مبارک بادی
      • ماہ رمضان المبارک کے غیر شرعی امور
      • رمضان المبارك كى تيارى
      • رمضان المبارک کے شرعی احکام
      • روزہ غیر مسلم اقوام میں
      • تراویح 8آٹھ رکعت >
        • تراویح آٹھ ہی رکعات
      • آخری عشرہ کی فضیلت اورلیلۃ القدر
    • شوال المکرم >
      • شوال کے چھ روزوں کی فضیلت
    • ذوالقعدۃ الحرام
    • ذی الحجۃ الحرام >
      • عشرہ ذی الحجہ کے فضائل و احکام
      • ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت
      • ايام قرباني كي كل تعداد
      • ماه ذي الحجه كي بابت
  • سائنسی تحقیقات قران پاک کی روشنی میں
    • سائنسی مضامین اور قرآنی آیات
    • تعلیم کمپیوٹر
  • تعلیم کمپیوٹر
    • دل کے دورے کی پیشین گوئی کرنے والا سپر کمپیو
    • یہ تمام ٹرو ٹائپ اردو فونٹس ہیں آپ ان کو ڈاؤن
    • اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو &
    • کو اردو میں کریں xpونڈوز
    • رسول اللہ ﷺ غیرمسلم مشاہیرکی نظر میں
    • مائیکروسوفٹ آفس سیکھیں
    • ایم ایس وررڈ میں قرآن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
    • ایم ایس ایکسیل سیکھئے
    • کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ
    • یوایس بی کے ذریعے ونڈوز بوٹ کرنے کا نسخہ مل گ
    • فلیش سیکھئے
  • اسلامی معلومات
    • اسلامی مسنون دعائیں
    • اسلامی وال پیپر
    • اسلامي كتابوں كا مطالعه >
      • رسول اللہ ﷺ کا نامۂ مبارک شاہان عالم کے نام
    • اسلامي مدارس >
      • جامعہ سلفیہ بنارس یوپی
      • جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ مختصر تعارف
    • اسلامی کتب >
      • الرحیق المختوم
      • شاہنامہ اسلام
      • تقلید اور وجوب تقلید
    • حدیث کو باب، موضوع، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے
    • اسلامی ویب سائٹس
    • اسلامی کلینڈر
    • اسلامي سوفت وئيرز
    • فتاوی اسلامیہ
    • مسجدحرام ومسجد نبوي كا ديدار
  • وفيات
    • مولانا محمد رئیس الندوی
    • عظیم الشان،جلیل القدر عالم دین ڈاکٹر حافظ 
    • مولانا عبدالسلام صاحب رحمانی مولف اسلامی 
    • مولانا تبارک حسین قاسمی
    • مولانا محمد عرفان سلفی
  • رسول اکرم صلي الله عليه وسلم کی نماز کا صحیح
    • رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ نہیں باندھنا چاہئی&#
    • نماز کے ذریعہ متعدد بیماریوںکا علاج
    • مواضع رفع الیدین
    • نماز میں پیر سے پیر ملانے اور سینے پر ہاتھ با
    • اثبات رفع الیدین
  • کسی بھی طرح کی ویڈیو تقریر سننے کے لئے
  • اردو انگریزی لغت
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک ا
  • كتب مولانا محمد رئيس الندوي
  • کیا رسول اللہ بحیثیت نور ہیں
    • وفات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت صحیح اح >
      • نبی ﷺ کی نمازجنازہ کس نے پڑھائی ؟؟
  • اندھیر نگری سے دامن رحمت میں
    • مشہور ہندی بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کا &#
    • مشہور نیپالی اداکارہ پوجا لاما کا قبول اسل
    • ہسپانوی نو مسلم کے قبول اسلام کی کہانی خود ا&
    • میں مسلمان کیسے ہوئی؟ایک تھائی خاتون کی قب
    • مریم جمیلہ کی کہانی خود ان کی زبانی
    • چینی انجینئرز کا قبول اسلام
    • سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیر کی سالی لو&
    • سونیا جین کے قبول اسلام کی کہانی
    • بابری مسجد کی شہادت کا جرم، قبول اسلام کا سب&
  • طب و صحت
    • شہد اور دار چینی کے فوائد
    • انار کے فوائد
    • نسیان
    • کلونجی کے فوائد
    • شہتوت کے فوائد
    • چائے کے فوائد
  • فرقہ بندی کاعلاج؟
    • کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  • اردو اخبارات
  • انگلش سیکھیں
    • اردو سے انگریزی سیکھیں
  • قبروں کو مساجد بنانے کی حرمت
  • رزم حق وباطل
  • نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی رودا&
  • ریڈیو اسٹیشن کو ڈائریکٹ سنئے
  • موبائل سوفٹ ویئر اورمیلادی کلینڈر۲۰۱۵ء
    • اغیار کے فریب
  • خطبات حرمین عربی میں کلک کر کےسنئے
    • خطبہء عید ین >
      • خطبۂ حجۃ الوداع
    • خطبہ جمعہ مسجد الحرام مکہ اردو میں پڑھئے >
      • خطبہ جمعہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ ۱۴۳۴ھ
    • خطبہ جمعہ مسجد النبوی مدینہ اردومیںپڑھئے >
      • خطبہ جمعہ مسجد النبوی مدینہ منورہ ۱۴۳۴ھ
      • رمضان المبارک کتاب وسنت کی روشنی میں
  • براہِ راست نشریات
    • مقبول احمد سلفی کے آرٹیکلس
  • رابطه
    • حکومتی امتحانات >
      • جمیل اختر شفیق تیمی
      • انعامی مقابلے میں کامیابی
ویب سائٹ کےجملہ حقوق بحق ناشر عبدالحنان خان ۹۸۲۰۱۱۴۶۵۷محفوظ ہیں