اردو انگریزی لغت
سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر مفت میں دستیاب ایک بہت اچھا اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے جو لینکس اور ونڈوز دونوں قسم کے آپریٹنگ سسٹمز کے لئے قابل استعمال ہے۔ یہ پروگرام درحقیقت ایک جنرل ڈکشنری انٹرفیس ہے جسے کام کرنے کے لیے ایک ورڈ لسٹ ڈکشنری فائل (ٹیکسٹ) کی ضرورت ہوتی ہے۔ انٹرنیٹ پر دنیا کی کئی زبانوں کی ورڈ لسٹ سینکڑوں کی تعداد میں مفت دستیاب ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو ہر زبان کے لیے علیحدہ سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں۔ تاہم اردو کے لیے ابھی تک ایسی کوئی فائل مجھے نہیں ملی۔ جس کے بعد میں نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے اردو انگلش الفاظ پر مشتمل ایک ورڈ لسٹ بنائی جسے اس ڈکشنری کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔ آپ اپنی ضرورت کے تحت مزید زبانوں کی ڈکشنریاں بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں۔ اس ڈکشنری کی چند اہم خصوصیات اس طرح ہیں ہیں
انسٹالیشن:
C:\Program Files\StarDict\dic یعنی ڈکشنری کے بنیادی فولڈر کے اندرdic کا فولڈر تلاش کر کے اس میں نیا ان زپ کیا گیا فولڈر پیسٹ کر دیں رابطہ: اردو انگریزی لغت سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر مفت میں دستیاب ایک بہت اچھا اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے جو لینکس اور ونڈوز دونوں قسم کے آپریٹنگ سسٹمز کے لئے قابل استعمال ہے۔ یہ پروگرام درحقیقت ایک جنرل ڈکشنری انٹرفیس ہے جسے کام کرنے کے لیے ایک ورڈ لسٹ ڈکشنری فائل (ٹیکسٹ) کی ضرورت ہوتی ہے۔ انٹرنیٹ پر دنیا کی کئی زبانوں کی ورڈ لسٹ سینکڑوں کی تعداد میں مفت دستیاب ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو ہر زبان کے لیے علیحدہ سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں۔ تاہم اردو کے لیے ابھی تک ایسی کوئی فائل مجھے نہیں ملی۔ جس کے بعد میں نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے اردو انگلش الفاظ پر مشتمل ایک ورڈ لسٹ بنائی جسے اس ڈکشنری کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔ آپ اپنی ضرورت کے تحت مزید زبانوں کی ڈکشنریاں بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں۔ اس ڈکشنری کی چند اہم خصوصیات اس طرح ہیں ہیں
stardict-3.0.2.exeاس صفحے کے آخری حصے میں جا کر فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔ بہتر ہو گا کہ انسٹالیشن کی آپشن تبدیل نہ کریں۔ مشکلات سے بچنے کے لیے پروگرام کو ایڈمینسٹریٹر کے لوگ ان سے انسٹال کریں· AbuBakar's EnglUrdu Dictionary.rar فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو WinRar کی مدد سے اس فولڈر میں ان زپ کر لیں: C:\Program Files\StarDict\dic یعنی ڈکشنری کے بنیادی فولڈر کے اندرdic کا فولڈر تلاش کر کے اس میں نیا ان زپ کیا گیا فولڈر پیسٹ کر دیں رابطہ:
|
|